برقعے پر پابندی اور شرمناک تلاشی..نائن
الیون کے بعد امریکہ سمیت پورے مغرب میں دہشت
گردی کی افتراپردازیوں کا سہارا لیکر مسلمانوں
اور اسلامی تعلیمات کا خوب تمسخر اڑایا
گیا۔کبھی دین اسلام کو دین جبر کا نام دیا گیا
اور کبھی حضرت محمد صلعم کے کارٹون چھاپ کر
مسلمانوں .......روف
عامر پپا بریار
شاعری
03-02-2010
حکمراں
ہو گئے کمینے لوگ
خاک میں ملک گئے نگینے لوگ
رات کا فاصلہ طویل ہوا
ہر محب وطن ذلیل ہوا
وہ
عہد غم کي کاہشائے بے حاسل کو کيا سمجھے
جو ان کي مختصر روداد بھي صبر آزما سمجھے
يہاں وابستگي، واں براہمي، کيا جانتے کيوں ہيں
نہ ہم اپني نظر سمجھے نہ ہم ان کي ادا سمجھے
قرآن
پاک میں ارشاد ہے کہ انسان اپنی پیدائش ہی
پر غور کرے۔ موجودہ طریق تولید نہایت
معیاری طریق ہے۔ اس سے ایسی اولاد پیدا
ہوتی ہے، جو اپنے والدین سے بھی مختلف
ہوتی ہے اور آپس میں بھی مختلف ہوتی ہے۔
نیز اولاد میں اپنے والدین کے خصائص آگے
لے جانے کے زیادہ مواقع ہوتے ہیں۔ ہمیں
افزائش نسل کے موجودہ جنسی طریق کار کا
شکر گزار ہو نا چاہئے کہ اس نے آباء و
اجداد کی دو مختلف سمتوں کے خصائص سے
مختلف ٹکڑے اکٹھے کئے اور انہیں ایک نئے
وجود میں جمع کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
قرآن
مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تذکرہ ایک
سو اکیس مرتبہ ہوا ۔ ان کے مفصل واقعات ہیں
جنہیں میں کئی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
ولادت کا مخفی ہونا ، بعد از ولادت کے واقعات
جس میں موسیٰ کی والدہ کا کردار، صبر و
استقامت، بہن کا کردار، جدت و ہوشیاری کے ساتھ
اس صندوق کا تعاقب جس میں حضرت موسیٰ سوئے
ہوئے تھے اورپھر جناب آسیہ کا کردار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
حال
ہی میں اوبامہ کا یہ بیان نظر سے گزرا کہ امریکہ قیام امن کے لئے
اپنا جاندار کردار انجام دیتا رہے گا۔امریکہ سمیت یورپی ریاستیں
روزانہ ایسی پھلجھڑیاں چھوڑتی رہتی ہیں مگر سچ تو یہ ہے کہ حقوق
انسانی کے حق میں اودہم مچانے والا مغرب اسرائیل و امریکہ نہ صرف
انسانیت کے سنگ دل قاتل ہیں بلکہ یہی دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
برطانیہ
میں سابق وزیراعظم ٹونی بلیر کو امریکہ کے سابق صدر بش کے ساتھ
ملکر بغدا و کابل پر قبضہ کرنے اور پھر برطانوی فوجیوں کی پے
درپے ہلاکتوں پر عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑا ۔ابتدا میں
یورپی باشندوں کا احتجاج نحیف تھا کیونکہ صہیونیت کے سرمائے کی
چھتر چھاوں تلے صف بستہ مغربی میڈیا نے زہریلے پراپگنڈے کا سہارا
لیکر القاعدہ اور طالبان کے خلاف جھوٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
حضرت
عثمان کا قول ہے کہ تو انسانوں کو چاہے جتنی مرتبہ ازما لے وہ
سانپ یا بچھو سے کم نہ ہوگا۔ 12جنوری کا دن قدرتی افات کے حوالے
سے ہیٹی اور دنیا کی تاریخ میں قیامت خیز دن کی حثیت سے روحوں کو
ےڑپاتا رہے گا کیونکہ اسی دن 4 بج کر35 منٹ پر 7 ریکٹر سکیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
پاکستان
میں توانائی کا بحران روز بروز پھیلتا جارہا ہے۔مغربی جریدے ٹائم
نے پچھلے سال اپنی تحقیقات رپورٹ میں پیشین گوئی کی تھی کہ وہ
ملک مستقبل میں دنیا کی قیادت کا بیڑہ اٹھائے گا جن کے پاس ایک
طرف توانائی کے سب سے زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
آپ
جب لوگوں سے ملتے ہیں تو سب سے پہلے نگاہ آپ
کے چہرے پر پڑتی ہے، دیکھنے والوں کے اندرونی
احساسات اور تاثرات کیا ہوں گے؟ یہ تو اللہ ہی
جانتا ہے لیکن جب آپ کی جلد کھردری ہو، آپ کے
چہرے پر داغ دھبے ہوں تو احساس کمتری کا
شکارہونا ایک فطری عمل ہے جب تک آپ کی جلد نرم
و ملائم اور داغ دھبوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
آدھا پاﺅں بیسن
آدھ پاﺅ، ہلدی، ایک تولہ سنگترے کے خشک چھلکے
ایک چھٹانک صندل سفید ایک تولہ۔ سب اشیاءکو
باریک پیس کر آٹے میں ملا لیں اور کھلے منہ کی
شیشی میں رکھ دیں ہر روز تھوڑا سا ابٹن لے کر
پانی یا دودھ میں شامل کر کے لئی سی بنا لیں
اور چکنائی کیلئے بالائی شامل کر لیں اور
پندرہ منٹ تک خوب ملیں دوران خون کی تیزی سے
آپ کا چہرہ تمتما اٹھے گا۔ دو ہفتہ بعد آپ
اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
بائي کي آواز سن کر نمي نے آنکھيں کھول ديں۔ سامنے ہاتھ
ميں سيٹو تھو سکوب لٹکائے اس کي سہيلي صفو کھڑي تھي۔
ھائيں اس وقت بستر ميں۔ صفو نے پوچھا۔
بسٹ ليزنگ۔ ان بيڈ
ميں تو تجھے لينے آئي ہوں۔
کہاں۔؟
پکچر پر۔
کيوں؟
بري چارمنگ پکچر لگي ہے۔ بري مشکل سے چھٹي ملي ہے۔مجھے۔
مشکل سے کيوں؟
بھئي فائنل ايئر ہے۔چھٹي کيسے ديں۔ چلو اٹھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
ڈاﺅو یونیورسٹی اور
میکٹر کے مابین معاہدہ
صحت کے مسائل پر
قابو پانے کے لیے فیملی فزیشنز کا کردار
بہت اہم ہے۔ڈاکٹر سلیم
کراچی ۔ صحت کے مسائل پر قابو پانے کے لیے
فیملی فزیشنز کا کردار بہت اہمیت کا حامل
ہے اور انہیں طب کے شعبے میں ہونے والی
پیشت رفت سے آگاہ رکھنے کے لیے تربیتی
پروگراموں کا انعقاد بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
پاکستان پیپلز پارٹی نے بعض اخبارات میں
اشیائے خوردنوشت کی قیمتوں کے حوالے سے
شائع کی جانے والی ایک رپورٹ کو من گھڑت ،غلط
بیانی پر مبنی اور موجودہ جمہوری حکومت کے
خلاف کیچڑ اچھالنے کی ایک نئی کوشش قرار
دیا ہے۔ بلاول ہا وس کے ترجمان اعجاز
درانی نے کہا ہے کہ مذکورہ جھوٹی اور من
گھڑت رپورٹ کو دیکھ کر یہ حقیقت بخوبی
محسوس کی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
اسلام
آباد ( اردو پاور ڈاٹ کوم)پاکستان پیپلز
پارٹی شیرپا وﺅکے فیڈرل کونسل ممبر محمد
فیصل میر نے کہاہے کہ عوام وفاقی حکومت کی
غلط پالیسیوں سے مایوس ہو چکےہیں اورانھوں
نے عوام کے اعتماد کو مجروح کیا ہے ۔فیڈرل
کونسل ممبر محمد فیصل میر پارٹی رہنماﺅں
عہدےداروںاور کارکنوں کے اجتماع سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
ENGLISH PRESS RELEASE
CSF to assist WEF in
conducting Executive Opinion Survey 2010
ISLAMABAD,
Feb 1: The Competitiveness Support Fund
(CSF), a partner institution of the
World Economic Forum (WEF), will conduct
the Executive Opinion Survey 2010 in
Pakistan beginning this week........MORE
دریائے
سندھ کے پانی کی ملکیت پر مستقبل قریب میں
پاکستان، بھارت اور چین کے درمیان تصادم
کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ بعض ماہرین کے
مطابق جنگ کا خاموش آغاز ہو چکا ہے بھارت
کا دعویٰ ہے کہ چین دریائے سندھ پر
چین نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا
چین نے
امریکی صدر کی جانب سے چینی مارکیٹوں تک
امریکہ کو رسائی کے معاملے پر سخت موقف
اپنانے کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا
ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق چینی
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ
کا دبائو اور الزامات بالکل
’پاک بھارت مذاکرات، تجاویز ہیں، تفصیل
نہیں
حکومتِ پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ بھارت
نے پاکستان کو خارجہ سیکرٹریز کی سطح پر
بات چیت شروع کرنے کی تجویز پیش کی
ہے۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے
ڈاکٹر عافیہ کیخلاف
فیصلہ،مذہبی جماعتوں کا کل یوم احتجاج
منانے کا اعلان
مذہبی جماعتوں نے ڈاکٹر
عافیہ صدیقی کیخلاف امریکی عدالت کے فیصلے
کو انصاف کا قتل قرار دیا ہے جبکہ
انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ نے کل ملک
بھرمیں یوم احتجاج منانے کااعلان کیاہے
اقتدارکی خواہش نہیں، ملک بچائیں گے، نواز
شریف
مسلم لیگ ن
کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ
موجودہ حالات خاموشی سے فائدہ اٹھا کر
پیدا کیے گئے ہیں تاہم اب قوم جاگ رہی ہے،
لانگ مارچ اگر پہلے کیا ہوتا توآج یہ دن
نہ دیکھنے پڑتے، کسی کوعدالتیں توڑنے کی
اجازت نہیں دیں گے
متحدہ راضی ہوگئی، بائیکاٹ ختم
سندھ میں
حکمران پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ
میں جاری سیاسی کشیدگی اور اختلافات کے
خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد
متحدہ کے اراکین نے اسمبلی کا بائیکاٹ ختم
کردیا۔
تین امریکیوں کی ہلاکت،خطرے کی گھنٹی
طالبان نے
ایک مرتبہ پھر اپنی پالیسی میں تبدیلی
لاتے ہوئے پاکستان اور افغانستان میں
امریکی مفادات اور امریکیوں پر براہ راست
حملوں کی پالیسی اپنا لی ہے۔ قبل ازیں
پاکستانی طالبان موجودہ جمہوری حکومت کا
تختہ الٹنے
زرداری کی اہلیت کیخلاف ریفرنس،مزید ثبوت
پیش کرنیکی ہدایت
الیکشن
کمیشن آف پاکستان نے صدرآصف زرداری کی
اہلیت کو چیلنج کرنے سے متعلق درخواست 18
فروری تک ملتوی کردی ہے۔ تفصیل کے مطابق
ریفرنس کی ابتدائی سماعت چیف الیکشن کمشنر
جسٹس ریٹائرڈ حامدعلی مرزا نے
ممبئی حملے،بھارتی شہر ی کے ملوث ہونیکا
امکان،چدم برم
بھارتی
وزیر داخلہ چدم برم نے پہلی بار سرکاری
طور پر ممبئی حملوں میں کسی بھارتی شہر ی
کے ملوث ہونے کا امکان اظہار کیا ہے۔
تفصیل کے مطابق۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے
عامرخان
نے شراب اور سگریٹ سے توبہ کر لی
بالی
ووڈ سٹارعامر خان نے شراب اور سگریٹ سے
توبہ کر لی ہے۔ ویسے یہ توبہ کب تک قائم
رہتی ہے یہ پتہ نہیں کیونکہ اس سے پہلے
بھی عامر نے سگریٹ سے توبہ کر لی تھی۔
لیکن پھر جب بھی ان کی آنے والی فلم کا
ٹینشن
ارمیلا متونڈکر 36 سال کی ہو گئیں
بالی
ووڈ میں بطورچائلڈ سٹار فلمی کیریئر کا
آغاز کرنیوالی خوبصورت اداکارہ ارمیلا
متونڈکر آج اپنی 36 ویں سالگرہ منا رہی
ہیں۔ تفصیل کے مطابق ارمیلا متونڈکر بھارت
کے شہر
بالی
وڈ اسٹار جیکی شروف اپنی گولڈن جوبلی
سالگرہ منائی۔ جیکی شروف اپنے اٹھائیس
سالہ فلمی کیرئر میں ایک سو ساٹھ سے زائد
فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں
ننھی پری
کے لاڈ اٹھانا چاہتی ہوں،کرینہ
بالی
وڈ سٹار کرینہ کپور بھی سشمیتا سین اور
پریٹی زینٹا کی طرح بیٹی کے نخرے اُٹھانے
کی خواہش رکھتی ہیں۔ ایک فیشن میگزین کو
انٹرویو دیتے ہوئے کرینہ نے کہا کہ وہ
چاہتی ہیں
کترینہ
کیف نے چیتا گود لے لیا
بالی
ووڈ اور ہالی ووڈ کی اداکارائوں کی جانب
سے بچوں کو گود لینے کی خبریں تو آتی ہی
رہتی ہیں لیکن کترینہ کیف نے ایک ایسے
چیتے کو گود لینے کا فیصلہ کیا ہے
ملائیکہ شراوت فلم اوتار میں کا سٹ
بالی
ووڈ کی اداکارہ ملائیکہ شراوت ہالی ووڈ کی
بلاک بسٹر فلم اوتار کے ہیرو لیز اولونسو
کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔ لو برا
ک نامی اس فلم میں کاسٹ کئیے جانے پر
ملائیکہ ا
ایشوریا رائے کو فلم میں
کا م کر نے کیلیے 10 کروڑ کی پیشکش
سابق
ملکہ حسن ایشوریا رائے کو فلم میں کا م کر
نے کیلیے 10 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔
مشہور فلم ’پیج تھری‘ کے پر و ڈیو سر بوبی
پشکارنا اپنی نئی فلم میں ایشور یا را ئے
کو کاسٹ
ہے خبر
مگر ؟
چین کی 9 سالہ لڑکی ما ں بن گئی
چین 9 سالہ طالبہ دنیا کی سب سے کم عمر
ماں بن گئی ہے۔ چینی اخبار کی رپورٹ کے
مطابق چنگ چن اسپتال میں ماں بننے والی اس
لڑکی کے بیٹے کا وزن 6 پاؤنڈ ہے۔ہسپتال
ذرائع کے مطابق ماں اور بچہ صحت مند ہیں ۔
ماں بننے والی لڑکی کے اہل خانہ نے اس
سلسلے میں کوئی بھی بات کرنے سے انکار
کردیا ہے