WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM     Tel:1-514-250-3200 / 0333-585-2143       Fax:1-240-736-4309
محمد وجیہہ السماء بیورو چیف کھاریاں

E-mail: m.wajiussama@gmail.com

   
 

Email:-   jawwab@gmail.com

Telephone:-  0334-5877586      

 
 
تاریخ اشاعت:-24-05-2011
کھاریاں(اردو پاور ڈاٹ کوم)کھاریاں کی معروف سماجی شخصیت محمد عامر بٹ کو انسا نی حقوق کی علمبدار عالمی تنظیم یو نیو رسل ہیو من رائٹس آرگنا ئزیشن ضلع گجرات کا چیئرمین مجلس عاملہ نامرد کر دیا گیا ہے یو نیو رسل ہیو من را ئٹس آ رگنا ئزیشن کے مر کزی صدر سید حفیظ سبزواری نے ان کو نو ٹیفیکشن جاری کر دیا ہے ۔ اس موقع پر تنظیم کے اعلی عہدیداران کو ثر پرویز، راجہ عرفان عباس، نائب صدر پنجاب مرید حسین جعفری، ڈسٹرکٹ میڈیا ایڈویزر محمد وجیہہ السماءنے ان کو تنظیم میں شا مل ہو نے پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
۔۔۔
کھاریاں(اردو پاور ڈاٹ کوم)گزشتہ روز ہو نے والے ایکسیڈنٹ میں وفات پا نے والے دونوں بہن بھائی بہت اچھے کردار کے ما لک تھے ہو کو ئی ان کی تعریف کر تا تھا ان کی بے وقت وفات نے ان کے والدین اور ان کے دوستوں کو بہت سخت صدمے میں مبتلا کر دیا ہے اور کو ئی بھی اس ان کی بے وقت موت کو ما ننے کو تیار نہیں ان خیالات کا اظہار صوبیدار فیاض ،جمیل احمد نونی، راجہ شہزاد، منور حسین ، فاروق احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ اللہ مرحومین کو جنت الفروس میں جگہ عطا فرما ئے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما ئے۔
۔۔۔۔۔
کھاریاں ( محمد وجیہہ السماء
٭امتحا نات کے لئے جنریٹر فراہم کئے جا ئیں۔عوامی حلقوں اور طلباءکی اپیل
٭جن جن اداروں کے بچے امتحانات میں شامل ہو نے انھیں بھی اپنی اخلاقی ذمہ داری سمجھتے ہو ئے اس کا انتظام کر نا چاہیئے
٭تمام یو نیو ورسٹیز ،بورڈ ز کو چاہیئے کہ اپنے اپنے امتحانات کے لئے واضع پالیسی مرتب کریں اور اپنے تمام امتحانات کا وقت بھی تبدیل کریں
کھاریاں (رپورٹ محمد وجیہہ السمائ) پاکستان میں جون جولائی میں گرمی اپنے زوروں پر ہو تی ہے اور یہی موسم عوام پر اپنا غصہ نکالتے محسو س ہو تا ہے ان مہینوں میں عوام کے لئے مشکلات کا انبار سر اٹھا ئے کھڑا ہوتا ہے اور یہی موسم ہمارے ملک کے اعلی اداروں اور یو نیو رسٹیز کے امتحاناتکا ہو تا ہے۔ مئی گزرنے کو ہے اور جون اپنا سر فخر سے اٹھا ئے ہو ئے اس ملک میں آنے کے لئے کھڑا ہے جون میں بی کام i/iiاور دوسرے ڈگری کورسز کے امتحانات ہو تے ہیںجن میں پنجاب یو نیو رسٹی کے امتحانات اور دوسری یونیو ر سٹیز شامل ہیں مگر اس خون خوار گرمی مین طلباءکے لئے بہت زیادہ مشکل حالات ہو نے کیو نکہ ابھی کا موسم بھی دیکھیں تو وہ آ گ برسا رہا ہے اور گھنٹوں بجلی کی بندش نے سو نے پر سہا گہ کا کام کیا ہواہے ۔اس وجہ سے طلباءاپنے اپنے امتحانات کی تیاری نہیں کر پا رہے اور نا ہی ان کی نیند پوری ہو رہی ہے کہ وہ تا زہ دم ہو کر اپنے اپنے کورسز کو یاد کر لیں۔ مگر بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے ان کو دل نہیں کر تا ۔ یہ بات بھی حقیقت ہے کہ گرمیوں میں دن لمبے ہو تے ہیں مگر اس گرمی اور اوپر سے لوڈشیدنگ کے اذیت ناک عذاب نے تمام طلباءکی پر یشانیوں میں اضا فہ کر دیا ہے ان کو ذہنی مریض بنا دیا ہے کیو نکہ دن کو کا فی طلبا ءاپنی اپنی ٹیو شن پڑھنے جا تے ہیں اور دن چڑ ھتے ہی سورج بھی آ گ بر سانے لگتا ہے اور جب وہ رات کو پھر اپنی تیاری شروع کر نے لگتے ہیں تو بجلی کی لو ڈشڈنگ ان کو پر یشان کر دیتی ہے کو ئی کام نہیں ہو تا ۔ ویسے بھی دن کی لو ڈشیڈنگ تو کسی نہ کسی طرح سے برداشت ہو جا تی ہے مگر رات میں مچھر سرکار بھی اپنی حملوں میں بھرپور کامیا ں حاصل کر تے نظر آ تے ہیں ۔
اس لئے اب بھی عوامی حکومت کو چا ہیئے کہ کم از کم امتحانات سے ایک مہینہ قبل سے ان علاقوں کو بجلی مکمل فراہم کر دے جہاں جہاں بچوں کے امتحانات ہو نے والے ہیں اور کو شش کی جا ئے کہ ان طلباءکے لئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کمرہ امتحان میں فراہم کی جا ئیں وہاں بچے گر می کی شدت سے بیہوش بھی ہو جا تے ہیں ۔ کیو نکہ کل کو انہی نوجوانوں نے ملک کی بھا گ ڈور سمبھلنی ہے اور طلبا ءکو بھی چا ہیئے کہ وہ صبح کے وقت اور شام کے وقت کو بھرپور استعمال میں لا ئیں کیو نکہ یہ وقت کم سے کم گرم ہوتا ہے اور دن کی روشنی میں پڑھنے سے ایک تو بجلی کی کمی کم محسوس ہو گ اور اپنا بھی فا ئدہ ہو گا اور سب سے ضروری اور اہم بات یہ ہے کہ جہاں جہاں سنٹرز بننے ہیں اور وہاں جن جن اداروں کے طلباءکے اداروں نے امتحانات دینے ہیں ان کو باہمی مشا ورت سے یہ بات طے کر نی چاہیئے کہ اپنے طلباءکے لئے ادارے خو د جنریٹر کا انتظام کر یں کیو نکہ گرمی سے کچھ بھی ہو سکتا ہے اور کئی سنٹروں میں تو دو دو گھنٹے بجلی بند ہو ا کر ے گا اور امتحان کا وقت بھی دوپہر کو ہو تا ہے
امید ہے اداروں کے سرابراہاں ،استاتذہ ، یو نیو ورسٹیز کے اعلیٰ حکام ، اور طلباءانباتوں کو عملی شکل دینا پسند کر یں گے اور امید ہے اداروں کے سرابراہان اپنے اپنے طلباءکے لئے جنر ٹیر فراہم کر یں گے تا کہ طلباءآ رام سے اپنے اپنے پیپرز دے سکیں
تاریخ اشاعت:-23-05-2011
کھاریاں(اردو پاور ڈاٹ کوم)کھاریاں کی معروف سماجی شخصیت محمد عامر بٹ کو انسا نی حقوق کی علمبدار عالمی تنظیم یو نیو رسل ہیو من رائٹس آرگنا ئزیشن ضلع گجرات کا چیئرمین مجلس عاملہ نامرد کر دیا گیا ہے یو نیو رسل ہیو من را ئٹس آ رگنا ئزیشن کے مر کزی صدر سید حفیظ سبزواری نے ان کو نو ٹیفیکشن جاری کر دیا ہے ۔ اس موقع پر تنظیم کے اعلی عہدیداران کو ثر پرویز، راجہ عرفان عباس، نائب صدر پنجاب مرید حسین جعفری، ڈسٹرکٹ میڈیا ایڈویزر محمد وجیہہ السماء نے ان کو تنظیم میں شا مل ہو نے پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
تاریخ اشاعت:-21-05-2011
کھاریاں( محمد وجیہہ السماء) تیز رفتار ٹرک نے دو سگے بہن بھا ئیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ بہن کر نسی ایکسچنج کے کسی آفس میں کام کر تی تھی ۔ بھا ئی چھٹی کے وقت اسے لینے گیا ۔ کھاریاں کینٹ سٹاپ پر پیچھے سے آ نے والے تیز رفتار ٹر ک نے ٹکر مار کر دونوں بہن بھا ئی کو کچل دیا جو کہ مو قع پر ہی ہلاک ہو گئے لواحقین نے ٹرک ڈرائیور کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا بغیر پو سٹ مارٹم کروائے نعشیں سول ہسپتال کھاریاں سے آ با ئی علا قہ میں پہنچا دی گئیں ہلا ک ہو نے والے بہن بھا ئی عر صہ دراز سے اپنے والدین کے ہمراہ گیمن بازار کھاریاں کینٹ میں کرائے کے مکان میں رہا ئش پذیر تھے ہلاک ہو نے والوں میں 22سالہ سعد نور ولد نور محمد اور 20سالہ فرح نور ولد نو ر محمد شا مل ہیں دونوں بہن بھا ئی کی نعشیں جھنگ شہر آ با ئی گا ئوں رووانہ کر دی گئیں ماں کو غشی کے دورے CMHزیر علاج ہیں ۔نوجوان ہلا کتوں پر لوگ دھا ڑیں مار مار کے روتے رہء مرنے والے سعد کے دوستوں کی کثیر تعداد ہسپتال پہنچ گئی ایک دوسرے کے ساتھ افسو س کر تے رہے نعشیں اید ھی اور ایک پر ائیو ٹ ایمبولینس کے زریعے بھجوا ئی گئیں۔ تھا نہ کینٹ پویس بھی مو قع پر پہنچ گئی لوا حقین نے کسی قسم کی کا روا ئی نہیں کی۔
۔۔۔۔۔۔
کھاریاں(محمد وجیہہ السما ء سی) دوکانداروں سے نوسر بازی کے ذریعے جرمانے وصو ل کر نے والا جعلی AC، ریڈر پو یس کے ہتھے چڑھ گیا
کھاریاں کے دیہا تی علا قوں میں دوکانداروں سے نو سر بازی کے ذریعے جرمانے وصول کر نے والا جعلی اے سی اور ریڈر دوکانداروں نے پکڑ کر پو یس کے حوالے کر دیا تھا نہ گلیا نہ نے ایک دو کاندار کی رپورٹ پر مقد مہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی جب کہ جعلی اے سی اور اہلکار یڈر حوالا ت کی ہو ا کھارہے ہیں تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ گلیا نہ نے دوکاندار ظفر اللہ سا کی گو لڑہ ہا شم کی درخواست پر مقد مہ نمبر 131/11بجرم 171,468/471,419/420ت پ درج کر کے ملزمان تسکین امجد سا کن دھو ریہ اور غلام محمد سا کن تھا نہ چواسیدن شاہ حا مل مہمند چک کو گرفتا رکر لیا اور تفشیش شروع کر دی مزید انکشافات کی تو قع کی جا رہی ہے ملزمان نے اپنے آ پ کو اے سی کھاریاں اور ریڈر ظاہر کر کے مو ضع لمے شریف ۔پنڈی ہاشم ،شوریاں ،گولڑہ ہاشم ، اور دیگر علاقوں کے دوکانداروں سے پو چھ گچھ کر تے ہو ئے نقدی ہتھیا لی جو کہ 500سے 5000روپے تک ہی۔شک گزرنے پر دوکانداروں نے اسے سی کھاریاں چوہدری محسن کے آ فس میں رابطہ کیا انہوں نے تصدیق نہ کی جس کے بعد دوکانداروں اور عوام نے ان دونوں جعلی افسروں کی خود بھی دھلا ئی کی اور تھا نہ گلیا نہ پویس کے حوالے کر دیا کچھ دوکانداروں کے پیسے بھی واپس لئے گئے ہیں ملزمان نے مدعی مقدمہ ظفر اللہ سے بھی تین ہزار روپے وصول کئے تھ
تاریخ اشاعت:-19-05-2011
کھاریاں(اردو پاور ڈاٹ کوم) یو نیو رسل ہیو من رائٹس آ رگنا ئزیشن گوراجرانوالہ ڈویژن کا اہم اجلاس زیر صدارت ڈویژنل صدر ڈاکٹر فیاض منعقد ہوا جب کہ مہمان ِخصوصی مرکزی صدر یو نیو رسل ہیو من رائٹس آ رگنا ئزیشن سید حفیظ سبزواری تھے اجلاس میں نا ئب صدر پنجاب مرید حسین جعفری ،ڈپٹی سیکرٹری انفا رمیشن پنجاب عرفان عباس ،نائب صدر گوجرانوالہ ڈویژن محمد حنیف ،ڈویژ ن رابطہ سیکرٹری کوثر پرویز ،ضلعی میڈیا ایڈوائزر محمد وجیہہ السماء،کامران علی بٹ اور دیگر نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے سید حفیظ سبزواری نے کہا کہ کھاریاں عظیم لوگوں کا شہر ہے اور اس علاقہ کے عوام میں جذبہ خدمت خلق کو ٹ کو ٹ کر بھرا ہوا ہے انھوں نے کہا کہ ضلع گجرات اور تحصیل کھاریاں میں یو نیو رسل ہیو من رائٹس آ رگنا ئزیشن کا جدید نیٹ ورک قائم کیا جا رہا ہے تا کہ انسا نیت کی بے لوث خدمت ہو سکے انسا نی حقو ق کی خلاف ورزیاں کسی صور ت بھی بر داشت نہیں کی جا ئیں گی چا ہے وہ سرکاری اداروں کے مطلق ہوں یا غیر سرکاری اداروں کے مطلق۔ جو بھی انسا نی حقو ق کی خلاف ورزی کر ے گا اس کے خلاف بھرپور اجتجاج کیا جا ئے گا ۔ اجلاس میں تحصیل کھاریاں کی تنظیم سا زی کا جا ئز ہ لیا گیا اور اسے حوصلہ افزءقرار دیا گیا۔
مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری 0300-9192017
ضلعی میڈیا ایڈوائز ر، محمد وجیہہ السماء
،
تاریخ اشاعت:-16-05-2011
کھاریاں( محمد وجیہہ السماء)چک ما ل بس دھما کے کے پر زور مذمت کر تے ہیں مقا می انتظا میہ اس سلسلے میں تمام و سا ئل بروئے کار لاتے ہو ئے ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے اقدامات کر ے اور اس سلسلے میں کسی کو کو ئی رعایت نہ دی جا ئے یہ علا قہ پر امن علا قہ ہے ان خیا لا ت کا اظہار سیا سی ،سما جی شخصیت چوہدری وقا ص مجید اور عمران صفدر نے اپنے مشتر کہ بیان میں کیا انھوں نے مزید کہا کہ لا ری اڈا پر سیکیورٹی کا یقینی انتظام کیا جا ئے اور کو شش کی جا ئے کہ سکینرز سے مدد لی جا ئی۔

۔۔۔
کھاریاں(بیوروچیف)کباڑی با زار کھاریا ں کے با سیوں نے اپنا الگ قبرستان بنا نے کا فیصلہ کر لیا فنڈز اکٹھا کر نے کا سلسلہ بھی شروع پو گیا اس سلسلہ میں شیخ محمد حفیظ نے دس ہزار روپے دے کر پہل کی شکیل احمد بہبلی اور عظیم سرور بٹ نے بھی 5000/5000 روپے دینے کا اعلان کیا اس موقع پر معززین علا قہ نے بھی دل کھو ل کر عطیات فراہم کیئے یار رہے کہ کباڑی بازار کا قبرستان کھاریاں چھا ئونی میں ہے جہاں پر جگہ کی کمی اور داخلہ مشکل ہو نے سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے
۔۔۔۔۔
 

تاریخ اشاعت:-14-05-2011
کھاریاں(اردو پاور ڈاٹ کوم)کھاریاں کے نواحی گا ئوں چک مال کے قریب بس میں بم دھما کہ
جس میں 8 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کو ٹلہ سے کھاریاں آ نے والی بس جس میں 50سے زائد افراد موجود تھے کھاریاں کے نواحی گائوں کے پا س چک ما ل کے قریب بس میں بم دھما کہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4سے زائد افراد شہید ہو گئی۔ وفات پا نے والوں میں ایک مقا می صحا فی سعید احمد کے بھا ئی مبار ک احمد بھی شا مل ہیں اس کے سا تھ ساتھ بشیراں بی بی وفات پا نے والوں میں شا مل ہے با قی دو کی شناخت نہیں ہو ئی ۔ ۔ای ڈی او ہیلتھ نے ان تمام لوگوں کی تصدیق کر دی ہے دھما کے کی آواز دور دور تک سنی گئی اور اس دھما کے کے نتیجے میں سڑک کنا رے موجود کئی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا۔زخمی ہو نے والوں زخمیوں کو کو سول ہسپتال کھاریاں اور دوسرے قریبی ہسپتالوں میں طبی امداد کے لئے پہچا دیا گیا۔ جن میں سے عمر ،عزیز بھٹی ہسپتال گجرات بھیج دیا گیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں(اردو پاور ڈاٹ کوم)کھاریا ں کے قریب بم دھما کہ ہو نے کے بعد عوام کا ٹھا ٹھاں مارتا ہو ا سمندر خون دینے سو ل ہسپتال کھاریاں پہنچ گیا۔ تنویر حسین ، راجہ خرم شہزاد،زاہد ملک، چوہدری یا سر اور دوسرے لوگوں کی سر براہی میں لوگ جوق در جوق پہنچتے رہے ، تفصیلات کے مطا بق گزشتہ شب ہو نے وا لے بم دھما کے کے بعد زخمیوں کی حا لت کو دیکھتے ہو ئے کھاریاں کی غیور اور نوجوانوں کا ہجوم اور نوجوانوں کی ٹولیاں دھما کہ کے تھوڑے وقت کے بعد ہی سول ہسپتال پہنچنا شروع ہو گئے تا کہ انسا نیت کی خدمت میں خون تک دے دیا جا ئے اور ثابت کر دیا جا ئے کہ پا کستا نی قوم کو ان دھماکوں سے خوف زدہ نہیں کیا جا سکتا۔ لوگوں کا حب وطنی کا جذبہ قا بل دید تھا
۔۔۔۔۔
کھاریاں (اردو پاور ڈاٹ کوم)کھاریاں بم دھما کہ کے بعد لو گ اپنے اپنے پیاروں کا حا ل فون کر کرکے پو چھتے رہے اور اس دھما کے کے با رے میں جا نتے رہے
تاریخ اشاعت:-12-05-2011
کھاریاں(پریس ریلیز)نوجوان صحافیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے اور صحافت کے میدان میں انقلاب لانے کیلئے ڈویژن سطح پر ینگ جرنلسٹس یونین کے قیام کا اعلان ،محمد گوہر عمران صدر منتخب ہوگئی۔
H تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ ڈویژن کے نوجوان صحافیوں کو متحرک اور فعال بنانے کیلئے ایک بھرپور اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سینئر صحافی سید حفیظ سبزواری (گولڈ میڈلسٹ )نے کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید حفیظ سبزواری نے کہا کہ گوجرانوالہ ڈویژن میں صحافیوں کی بہت سی تنظیمیں قائم ہیں مگر نوجوان صحافیوں کیلئے کوئی پلیٹ فارم نہ ہے جس کی وجہ سے نوجوان صحافیوں کی صلا حیتیں ماند پڑ رہی ہیں انہوں نے تجویز پیش کی کہ ینگ جرنلسٹس یونین کے نام سے گوجرانوالہ ڈویژن میں نوجوان صحافیوں کی ایک مضبوط اور متحرک تنظیم قائم کی جائے جس پر سب نے اتفاق کیا اور ینگ جرنلسٹس یونین گوجرانوالہ ڈویژن کا باقاعدہ قیام عمل میں لایا گیا ۔اتفاق رائے سے معروف صحافی محمد گوہر عمران انصاری ڈویژنل صدر، سینئر صحافی سلیم وارثی کو چیئر مین رانا محمد اشرف کو آفس سیکرٹری اور عبدالقدوس مغل کو کوآرڈینیٹر منتخب کرلیا گیا ۔ڈویژنل صدر منتخب ہونے کے بعد گوہر عمران انصاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ گوجرانوالہ ڈویژن اور اس کے 6 اضلاع گوجرانوالہ ،گجرات ،منڈی بہاوالدین،حافظ آباد ،نارووال اور سیالکوٹ میں ینگ جرنلسٹ یونین کو جلد فعال کردیا جائے گا تاکہ صحافت کے میدان میں انقلاب برپا کیا جاسکے اور صاف ستھری اور بلیک میلنگ سے پاک صحافت کو فروغ دیا جاسکی۔اجلاس میں ڈویژن بھر سے کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی ۔
تاریخ اشاعت:-04-05-2011
کھاریاں(نما ئندہ خصوصی اردو پاور ڈاٹ کوم) اردو پاور ڈاٹ کوم کے بیورو چیف سینئرصحا فی و کالم نگار محمد وجیہہ السماء کو یو نیو رسل ہیو من رائٹس آ رگنا ئریشن انٹر نیشنل کا ضلع گجرات میں میڈ یا کو آ رڈینٹر مقرر کر دیا گیا ۔ مرکزی صدر

UHRO

سید حفیظ سبزواری نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یو نین آ ف جر نلسٹس تحصیل کھاریاں اور پر یس کلب کھاریا ں کے صحا فیوں نے مشترکہ طور پرمبا رکباد پیش کی ہے ۔ اور امید ظا ہر کی گئی کہ محمد وجیہہ السماء اس ذمہ داری کو احسن انداز میں سر انجام دیں گے اور سید حفیظ سبزواری کے اعتماد پر پورا اتریں گی
 

تاریخ اشاعت:-03-05-2011
کھاریاں(پریس ریلیز /تحصیل رپو رٹر)مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق کی علمبر دار عالمی تنظیم یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں تقریبات ، ریلیاں ، سیمینارز اورپروگرام منعقد کئے گئے ۔ سب سے بڑا پروگرام

UHRO

سندھ کے زیر اہتمام کراچی میں ہوا جہاں پر کراچی صدر سے لیکر مزار قائد اعظم تک ایک بڑی ریلی انعقاد کیا گیا ۔ ریلی کی قیادت

UHRO

صوبہ سندھ کے صدر حاجی شبیر احمد مغل نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے مزدوروں کے حق میں مظاہرہ کیا اور شکاگوکے شہداء کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا ۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل ملک تنویر اقبال نے کہا کہ حکومت مزدوروں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے ۔گوجرانوالہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا مزدور اللہ کا دوست ہے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے

UHRO

کے مرکزی صدر سید حفیظ سبز واری نے کہا کہ مزدور اس ملک کا حقیقی سر مایہ ہیں ، وفاقی حکومت مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کا اعلان کرے ، لیبر پالیسی ازسرِ نو مرتب کی جائے ، مزدور کی تنخواہ کم از ایک تولہ ’’سونا‘‘کے برابر کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ شکاگو کے شہداء نے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر کے مزدوروں کی عظمت کیلئے جو کارہائے نمایا ں سر انجام دئیے وہ تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھیں جائیں گے ۔ یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن مزدوروں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے ۔سیمینار سے گوہر عمران انصاری اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ پھالیہ میں تقریب سے مظہر اقبال تارڑ ، غلام مصطفی قادری ، مرید کاظم جعفری ،۔ کھاریاں میں ، کوثر پرویز ، عمران عباس ، مرید حسین جعفری ،محمد وجیہہ السماء۔ میرپور خاص میں میر محمد نوہری ، پشاور میں افضال خان کوئٹہ میں خالق رند ۔ ملتان میں عادل لا شاری ۔ جہلم میں سہیل حسین شاہ سبز واری ، میڈم ریحانہ مظہر ۔ شیخوپورہ میں مسعود الرحمٰن ۔ لاہور میں محمد تنویر بٹ ۔ مردان میں ریاض خان ۔ دیر اپر سید علی شاہ ۔ دیر لوئر میں نواب علی ۔ گجرات میں ڈاکٹر فیاض حسین ، شکیب نور ۔ لالہ موسیٰ میں محمد حسنین ۔ دینہ میں احمد ندیم ۔ پنڈ دادن خان میں راشد خان ۔ نوشہروفیروز میں اعجاز علی نے یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالہ سے تقریبات سے خطاب کیا اور مزدوروں کی عظمت کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا
مرکزی صدر UHRO
سید حفیظ سبز واری

 

صفحہ نمبر:--  Apr.  May  .June.July.Aug.sep Oct.Nov.Dec-

 

E-mail: Jawwab@gmail.com

Advertise Guest book Privacy Policy Contact us   Disclaimer Terms of Usage Our Team