نارووال(اردو
پاور ڈاٹ کوم)تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ و تحفظ
مزارات اولیاءاسلام کی اساس ہے ۔قوم مسلم اپنے
محسنین کی یادوں سے سکونِ قلب حاصل کرتی ہے ۔نبی
کریم ﷺ بانی ¿ اسلام اور اولیاءامت مبلغ اسلام
ہیں ۔دربار رسالت ﷺ سے ملنے والے فیضان کو
بزرگان دین نے لاہور ،اجمیر ،گولڑہ ،علی پور
اور دنیا کے مختلف علاقوں میں دین مصطفوی ﷺ کے
پر چم لہرا کر انسانیت میں تقسیم کرتے رہے ۔آج
پھر مقامِ مصطفی ﷺ کے تحفظ اور مزاراتِ
اولیاءکے دفاع کی ضرورت ہے ۔داتا دربار حملہ
منکرین اولیاءاور گستاخانِ رسالت ﷺ کا مکروہ
فعل ہے ۔حکومت اہلسنت تنظیمات کے مطالبا ت فی
الفور تسلیم کرے ورنہ عاشقانِ رسول ﷺ کا سیلاب
سنبھالنا مشکل ہو گا ۔ان خیالات کا اظہار
تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر علامہ پیر
غلام رسول اویسی سجادہ نشین دربار اویسیہ علی
پور چٹھہ شریف نے موضع مسلمانیاں اور کالو پڈا
میں محفل ذکر مصطفےٰ ﷺ و شانِ اولیاءسے خطاب
کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر تحریک اویسیہ
پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ پیر محمد
تبسم بشیر اویسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
خانقاہیں قومِ مسلم کے لئے کامیابی کی اُمید
گاہیں ہیں۔ کالعدم تنظیمات کے خلاف حکومت کا
کریک ڈاﺅن حوصلہ افزاءہے مگر ابھی منزل دور ہے
۔حکومت ان تنظیمات کے نیٹ ورک کو مکمل ختم کرے
اور سانحہ داتا دربار کے مجرموں سمیت ان کے
سرپرستوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچائے ۔محفل
پاک سے چیف ایگزیکٹو ادارہ تاجدار یمن پاکستان
محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ ،پیر میاں غلام
اویس اویسی ،قاری محمد ارشد اویسی اور دیگر نے
بھی خطاب کیا۔
محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ
ناظم اطلاعات تحریک اویسیہ پاکستان
تاریخ اشاعت:-14-07-2010
پاکستان
پیپلز پارٹی شیر پاو پشاور(
اردو پاور ڈاٹ کوم)پاکستان پیپلز پارٹی شیر
پاو کے فیڈرل کونسل ممبر محمد فیصل میرنے کہا
ہے کہ موجودہ صورتحال میںوفاقی حکومت کی غلط
پالیسیوں کی وجہ سے عوام سخت ماےوسی اور بے
چےنی کا شکار ہیں۔وہ پارٹی رہنماو ں اور
کارکنوں کی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔ محمد
فیصل میرنے کہا کہ پاکستان انتہائی نازک موڑ
سے گزر رہاہے اور ہر طرف عوام کا ناجائز خون
بہاےا جارہا ہے اور جاری بد امنی نے عوام
کاجینا دوبھر کر دےا ہے جبکہ حکمران ان کو
درپیش مشکلات کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہے
ہیں اور نہ ہی انہوں موجودہ سنگےن حالات سے
نکالنے کےلئے کوئی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔انھوں
نے کہا کہ عوام کی حکومت سے بڑی توقعات وابستہ
کر رکھی تھی لیکن وہ عوام کے تحفظ اور بہبود
میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔ انھوں نے کہا
صوبے پنجاب میں جاری صورتحال سے عوام میں
تشوےش ،ماےوسی اور احساس عدم تحفظ بڑھتا جا
رہا ہے انھوں نے کہا کہ جن لوگوں نے ان کے
ساتھ بحالی امن اور ان کے تحفظ ،ترقی و
خوشحالی کے وعدے کئے تھے وہ اس طرف کوئی توجہ
نہیں دے رہے ہیں اور نہ ہی وہ عوام کے توقعات
پر پورا اتر سکے بلکہ ان کی غلط پالیسیوں کی
بدولت عوام میں محرومی و ماےوسی بڑھتی جا رہی
ہے ۔اس موقع پر شرکائے اجلاس نے پارٹی قائد
آفتاب احمد خان شیر پاو کی قےادت پر مکمل
اعتماد کا اظہار کرتے کہا کہ موجودہ حالات
میںآفتاب احمد خان شیر پاو ہی واحد قےادت ہیں
جو پاکستان کو سنگےن صورتحال سے نکالنے کی
اہلیت رکھتے ہیں اوران کی عوام دوست پالیسیوں
کی بدولت عوام کی نظرےں ان پر لگی ہوئی
ہیں۔انھوں نے کہا کہ عوام چاہیے کہ وہ اس
سلسلے میں آفتاب احمد خان شیر پاو کے ہاتھ
مضبوط کرے ۔
WORLD TOP INVESTMENT GROUPS KEEN IN
ISSUANCE OF CONVERTIBLE/
EXCHANGEABLE BONDS FOR PAK SOEs
Islamabad, July 13, 2010
The World’s top investment and
financial groups including
HSBC, NOMURA
UK and
London Stock Exchange have
showed keen interest in the current
plans of the
Pakistan’s Privatisation
Commission for the issuance of Equity
Linked Instruments i.e
Convertible and Exchangeable
Bonds for State Owned Entities and
pursuing privatisation process under
the
Public Private Partnership
(PPP) Mode. The senior officials from
HSBC, NOMURA, London Stock Exchange
and major
financial institutions in
London expressed it during
meetings with the Federal Minister for
Privatisation Senator
Waqar Ahmed Khan, says a
message received from UK here today.
During the meetings, senior banking
officials apprised the Minister on the
current global economic & financial
environment and discussed various
options for increasing foreign
investment in Pakistan and termed that
frontier markets like Pakistan were the
key to future global growth and current
market conditions were opportune for
foreign investment in Pakistan.
Senator Waqar Ahmed Khan Federal Minister
for Privatisation who is currently on a
visit to UK informed the groups that the
current SOE restructuring plan being
pursued by the Privatisation Commission of
Pakistan would further improve the current
overall economic environment and would
turnaround the loss making entities into
profitable ones. This restructuring plan
involved for generating capital via equity
linked instruments and efficient
utilization of proceeds for organizational
restructuring of the transactions on the
Privatisation agenda, he added.
The Minister further said that the strong
and visionary political leadership has made
the economic environment in Pakistan more
conducive for investment through consistency
and continuity of investment friendly
policies. The international community could
play vital role in promoting foreign
investment in Pakistan, which would help
alleviate fiscal pressures on the
GoP created by the war on terror, he
said.
Lauding the visionary leadership and the
analytical skills of the Minister, the
officials from the London Stock Exchange
Chief Executive Mr. Xavier Rolet invited him
as a ‘key note’ speaker at the London Stock
Exchange premises. Political harmony between
Pakistan and the World was essential for
progress and proposed visits of leading
teams from their institutions to Pakistan in
order to meet key stakeholders in the
country so as to take a step forward and
indulge in profitable investments in the
country, the officials opined.
تاریخ اشاعت:-14-07-2010
کچھ وکلاءکا
ایماندار ججوں سے رویہ دہشت گردوں سے بھی
بدترہے‘ رحمت خان وردگ
لاہور ہائیکورٹ سیشن جج لاہور کا کسی صورت میں
تبادلہ نہ کرے٭ مرکزی صدر‘تحریک استقلال ‘رحمت
خان وردگ
صوبوں میں پانی کی تقسیم 1991ءکے ایکارڈ کے
مطابق ہونی چاہئے‘ رحمت خان وردگ
اٹھارہویں ترمیم میں جمہوریت کے چیمپئنز نے
سیاسی جماعتوں میںانتخاب کی شق ختم کرکے
خاندانی سیاست کو رواج دیا‘ رحمت خان وردگ
13جولائی 2010ء کراچی (پریس ریلیز) تحریک
استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے تحریک
استقلال سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری قاری
ظہوراحمد بھٹی کی قیادت میںملنے والے وفد سے
گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لاہور میں وکلاءکی جانب
سے ایماندار سیشن جج کے ساتھ بدسلوکی اور گاڑی
پر جوتے پھینکنے کے عمل کی شدید ترین الفاظ
میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند وکلاءکا
ایماندار ججوں کے ساتھ رویہ دہشت گردوں سے بھی
بدتر ہے حالانکہ عدلیہ کی بحالی میں وکلاءکے
ساتھ ساتھ سول سوسائٹی اور میڈیا کا بھی
بھرپور کردارہے مگر چند وکلاءنے تو دہشت
گردوںکو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ میں
لاہورہائیکورٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ ایماندار
سیشن جج لاہورکا کسی بھی صورت تبادلہ نہ کرے
بلکہ بدسلوکی کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی
ہونی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ صوبوں میں پانی کی تقسیم کے
لئے 1991ءکے ایکارڈ پر عملدرآمد ہونا چاہئے
اور اس معاہدے سے ہٹ کر کسی بھی طرح صوبوں کے
حصے میں تبدیلی نہ کی جائے کیونکہ ارسا کی
جانب سے چند اقدامات کی وجہ سے صوبوں کے عوام
میں نفرتیں پیدا ہورہی ہیں۔ اگر پانی کے ذخائر
میں کمی ہوتو اسی شرح سے صوبوں کے حصوں میں
بھی کٹوتی ہونی چاہئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نام نہاد جمہوریت کے
چیمپئنر اور ”میثاق جمہوریت“ پر دستخط کرنے
والوں نے اٹھارہویں ترمیم سے سیاسی جماعتوں
میں الیکشن کرانے کی شق ختم کرکے ”ون مین شو“
اور خاندانی سیاست کو رواج دیا ہے اور چیف
جسٹس صاحب کے ریمارکس حقیقت پر مبنی ہیں۔ جو
لوگ اپنی جماعت کو جمہوریت کے مطابق چلانے کے
لئے تیار نہیں اور موروثی سیاست و آمریت کے
حامی ہیں وہ ملک میں کس طرح سے جمہوریت کو
رواج دیکر جمہوریت پر مبنی فیصلے کریںگے؟
جاری کردہ
عبدالقیوم مجاہد
(انچارج)
میڈیا سیل‘ تحریک استقلال‘ 0333-2176882: