ای او بی آئی نے پنشنر ز کے لیے اے ٹی ایم سہولت متعارف کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ایمپلائی اولڈ ایج بینی فٹ انسٹی ٹیوٹ ”ای او بی آئی “نے پنشنر کے لیے اے ٹی ایم سہولت متعارف کرا دی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق پنشنر نجی بینک کے اے ٹی ایم سے اپنی ماہانا پنشن وصول کر سکیں گے ،پہلے مرحلے میں لاہور ،پشاور ،کوئٹہ اور اسلام آباد کے پنشنر ز کو سہولت فراہم کی گئی ہے ۔نجی بینک کی 20شاخوں میں معذور اور خواتین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.