بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے وزیراعظم نواز شریف کی منگل کو ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی تیزی سے صحت یابی اور اچھی صحت کے لئے دعا گو ہوں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.