بلاول بھٹو کے بیانات صرف ہیڈلائن بن سکتے ہیں، طلال

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات سے ہیڈلائن تو بن سکتی ‘ے مگر وہ اس سے لیڈر نہیں بن سکتے۔
وہ بلاول کے حالیہ ٹوئٹر بیان پر ردعمل کا اظہار کر رہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو سنجیدگی سے سیاست کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.