امریکا:ہارورڈبزنس اسکول کی عمارت پہلی بارخاتون سے منسوب

امریکا کے ہارورڈ بزنس اسکول نے پہلی بار ایک عمارت خاتون سے منسوب کردی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہارورڈ بزنس اسکول کی عمارت کا نام امریکا میں تارک وطن رتھ ملن چاؤ سے منسوب کیا گیا ہے۔

چاؤ کے خاندان اور ان کی فیملی کے فلاحی ادارے نے ہارورڈ بزنس اسکول کو عمارت کی تعمیر کے لئے دو ہزار بارہ میں چالیس ملین ڈالر عطیہ کئے تھے

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.