امریکا نے اقوام متحدہ کو اسرائیل دشمن ادارہ قرار دیدیا

انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ فیصلہ1995 کے یو ایس قانون کے مطابق کیا ہے۔اس فیصلے سے امن کو نقصان پہنچانے کی کوئی کوشش نہیں۔
نک ہیلی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کیلئے اقوام متحدہ ہمیشہ ایک مخالف قوت رہی ہے۔اس دشمنی کے باوجود اسرائیل اس ادارے کا رکن رہا۔
امریکی سفیر نے کہا کہ امریکا یو این کو سب سے زیادہ فنڈز دینے والا ملک ہے۔ اب جب ہم یو این کی مدد کرتے ہیں تو ہمیں امید ہے کہ یو این بھی ہمارا احترام کرے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.