اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 56 افراد شدید زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں چالیس اور مغربی کنارے میں سولہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جن میں سے کئی افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
اسرائیلی فوج مظاہرین پر آنسو گیس کی شدید شیلنگ بھی کررہی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.