فوجی کمانڈ سے خطاب میں چینی صدر نے کہا کہ فوج ہرسطح پر ٹریننگ کا معیار سخت بنائے تاکہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت پیدا ہوسکے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک حقیقی جنگجو وہ ہوتا ہے جو کبھی خوفزدہ نہیں ہوتا اور مخالفین کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کردیتا ہے۔
چینی صدر نے جوانوں سے کہا کہ جنگ کیلئے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔
