یہ واقعہ کارگو جہاز کی جانب سے تیل بردار جہاز کو ٹکر کے باعث پیش آیا ، تصادم کی وجہ سے دونوں جہازوں میں آگ لگ گئی ۔
تیل بردار جہاز میں موجود 30ایرانی اور 2بنگلہ دیشی شہری لاپتہ ہیں، جہاز میں 1لاکھ 36ہزار ٹن تیل موجود تھا، جو ایران سے جنوبی کوریا سپلائی کیا جا رہا تھا۔
دوسرے کارگو جہاز میں سوار تمام افراد کو بچالیا گیا،جن کا تعلق چین سے ہے۔
