افریقی ممالک کو گھٹیا قرار دینا امریکی صدر کو مہنگا پڑگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بند کمرے میں افریقی ممالک کو گھٹیا قرار دیا تھا، جس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افریقی یونین نے کھلے عام معافی کا مطالبہ کردیا۔
امریکا میں تعینات افریقی یونین کے سفارتکاروں نے بھی ہنگامی بیٹھک لگائی۔
شرکا نے ہیٹی سے متعلق بھی ٹرمپ کے ریمارکس پر تشویش کا اظہار کیا ۔ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے افریقی ممالک اور عوام کے خلاف بڑھتا ہوا نسل پرستانہ رویہ پریشان کُن ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.