شام : غوطہ پر سرکاری فوج کی شدید بمباری،100افرادہلاک،200 سے زائد زخمی

تفصیلات کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب باغیوں کے زیرقبضہ مشرقی علاقے غوطہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سرکاری فوج کی شدیدبمباری کے باعث کم سے کم سوافرادہلاک اوردو سو سے زائد ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بے گناہ شہریوں اورانفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنانے سے گریز کیا جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.