پی ایس ایل 2018 : دفاعی چیمپیئنز پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدمقابل فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کھیل 2018-03-062018-03-06 0 تبصرے 7 مناظر تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے تیسرا مرحلہ کا آج سے دبئی میں شروع ہوگا، دفاعی چیمپیئن ٹیم پشاور زلمی آج ملتان سلطانز سے ٹکرائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ اس پوسٹ کو شیئر کریںClick to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on LinkedIn (Opens in new window)