داعش کے دونوں رہنما 28 جنوری کے آپریشن میں مارے گئے تھے، گذشتہ دو ماہ کے آپریشنز میں داعش کے مزید 140 سے زائد دہشتگرد مارے گئے ہیں۔۔
نیٹوکی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق افغان صوبوں جوزجان اور سرائے پل میں امریکی اور افغان فورسز نے مشترکہ آپریشنز کیے، آپریشنز میں داعش کے دو اہم رہنما عمیر اور ابوسمایا مارے گئے۔
