جرمنی: مسجد پر دیسی بم سے حملہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل 2018-03-212018-03-21 0 تبصرے 1 منظر جرمنی کے جنوب میں واقع مسجد ان علم پر نا معلوم افراد نے دیسی بم سے حملہ کیا جس سے مسجد میں آگ لگ گئی تاہم واقعے کے نتیجے میں کسی کے زخمی ہونے یا کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کریںClick to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on LinkedIn (Opens in new window)