مصرمیں صدارتی انتخابات

اس انتخابات میں موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی اور ان کے حریف موسی مصطفی موسی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
صدراتی انتخابات کے لیے رجسٹرڈ رائے دہندگان کی تعداد تقریبا 6 کروڑ ہے انتخابات کو پرامن رکھنے کے لئے مسلح افواج کی زیر نگرانی انتہائی سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.