انڈونیشیا میں خودکش دھماکے، 6افراد ہلاک، 13 زخمی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل 2018-05-132018-05-13 0 تبصرے 1 منظر انڈو نیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں خود کش دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور13 زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے سانتا ماریہ چرچ کے گیٹ میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت کی جارہی ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کریںClick to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on LinkedIn (Opens in new window)