افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش حملہ، 18 افراد ہلاک

افغان صوبے ننگرہار کے گورنر ہاؤس کے قریب خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑایا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔
افغان حکام کے مطابق تاحال کسی بھی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.