جاپان کے شہر اوساکا میں6.1 شدت کا زلزلہ، 3 افراد ہلاک

جاپان کے شہر اوساکا میں6.1 شدت کا زلزلہ آیا۔ جس کے باعث کئی عمارتوں کونقصان پہنچا ہے اور زلزلے سے متاثرہ شہر میں پانی کی لائنیں ٹوٹ گئیں ہیں جب کہ بلٹ ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک 80 سالہ بزرگ اور ایک 9 سال کی بچی بھی شامل ہے اور متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.