شمالی کورین صدرکاچین کے 2روزہ دورہ کا فیصلہ

صدرکم امریکی صدرکےساتھ ملاقات پرچینی قیادت کواعتمادمیں لیں گے جبکہ شمالی کورین صدرکے2روزہ دورہ چین کافیصلہ اچانک ہوا ۔کم جونگ اُن کا مارچ سے اب تک چین کا یہ تیسرا دورہ ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.