پاکستان کا دشمن امریکا کا دشمن ہے، نائب امریکی وزیر خارجہ

افغانستان میں استحکام کے لیے پاکستان اہم کردار ادا کرسکتا ہے، امریکا نے پاکستان کے ساتھ کبھی رابطے ختم نہیں کیے۔
پاکستان کی سویلین، ملٹری قیادت سے مسلسل رابطے میں ہیں، پاکستان کو بارڈر کنٹرول، افغان مہاجرین دیگر چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کے بغیر افغانستان میں امریکی اہداف کا حصول آسان نہیں ہے۔
ایلس ویلز نے کہا کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، افغان صدر طالبان کو مذاکرات کی متعدد بار پیشکش کرچکے ہیں، پاکستان اور افغانستان قیادت کے رابطے خوش آئند ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.