سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعاون اور کام جاری رکھے گا : سعودی وزیراطلاعات

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان ہمیشہ دوستانہ تعلقات رہے ہیں جن میں کبھی تعطل نہیں آیا ۔
ڈاکٹر اود نےکہاکہ وہ جولائی میں ملک میںعام انتخابات کے بعد پاکستان کا دورہ کرینگے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان سعودی عرب کادوست اورتذویراتی شراکت دار ہے اور اپنے دوست ملک کادورہ کرنا ان کیلئے اعزازکی بات ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.