عام انتخابات کےلیے21کروڑبیلٹ پیپرزکی چھپائی کاکام شروع

بیلٹ پپیرزکی چھپائی کےلیےپرنٹنگ پریس کی سیکورٹی پاک فوج کےحوالے کردی گئی ہے پرنٹنگ پریسزپرفوج26جولائی تک تعینات رہےگی اورچھپائی تک پرننٹگ الیکشن کمیشن کے مطابق پریس ملازمین کی سخت نگرانی کی جائےگی۔
اکیس کروڑسےزائدبیلٹ پیپرزکی چھپائی پر2ارب اخراجات آئیں گے،بیلٹ پیپرزراؤنڈفگر کی تعداد میں چھاپےجائیں گے۔
اسٹیشن پر1201ووٹرہونےپر1300بیلٹ پیپرزچھاپےجائیں،واٹرمارکڈبیلٹ پیپرزملکی تاریخ کےمہنگےبیلٹ پیپرزہوں گے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.