پاکستان کی افغان شہرجلال آباد میں بم دھماکےکی شدیدمذمت

افغانستان میں دہشت گردی کاواقعہ قابل مذمت ہے، پاکستان دھماکےمیں جاں بحق افرادکےلواحقین سےاظہارہمدردی کرتا ہے ۔
گزشتہ روزافغانستان کے شہر جلال آباد میں ہونے والے خود کش دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.