شام میں ابوبکر البغدادی کا بیٹا حزیفہ البدری مارا گیا

حزیفہ البدری شامی شہر حمس میں لڑائی کے دوران ہلاک ہوا ۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس جمعرات کو ہوگا جس میں صوبہ درارمیں باغی گروپوں کیخلاف روس کی حمایت یافتہ شام کی فوج کے حملوں پرتبادلہ خیال کیاجائیگا جس کی وجہ سے تین لاکھ افراد کونقل مکانی کرناپڑی۔سویڈن اور کویت نے اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔
شام کے دولاکھ سترہزاراورتین لاکھ تیس ہزار کے درمیان باشندوں کوگزشتہ ماہ کی انیس تاریخ سے جنوب مغربی صوبے میں جاری بمباری کی وجہ سے نقل مکانی کرناپڑی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.