سابق صدرآصف زرداری کے قریبی ساتھی گرفتار

سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی کو منی لانڈرنگ اسکینڈل کے تحت قریبی ساتھی حسین لوائی کو گرفتار کرلیا گیا۔
آسف علی زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کی گرفتاری منی لانڈرنگ اسکینڈل کے تحت گرفتار کیا گیا، حسین کوائی پر 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.