کیپٹن(ر)صفدرکاآج گرفتاری دینےکااعلان

جہاں سے پارٹی نے فیصلہ کیا میں اس شہر سے گرفتاری دینے جارہا ہوں تاہم انہوں نے اپنے مقام سے متعلق کوئی ذکر نہیں کیا۔
سردار محمد یوسف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو ووٹ دیں اور (ن) لیگ ہزارہ ڈویژن سے کلین سوئپ کرے گی۔
گزشتہ روز احتساب عدات نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کو مجرم قرار دے دیا ۔ نواز شریف کو 10سال ، مریم نواز کو 7 اور کیپٹن (ر)صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.