ریت قیادت نے 8 جولائی کو برہان وانی کی برسی کے موقع پر وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کررکھا ہے۔
قابض بھارتی فوج نے وادی میں حریت رہنما کو نظر بند کررکھا اور علاقوں میں کرفیو لگا کر انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی۔
بھارتی فوج نے 8 جولائی 2016 کو ایک مکان کو محاصرہ کرتے ہوئے برہان وانی اور اس کے دو ساتھیوں سمیت شہید کردیا تھا۔
