مریم نوازنے پاکستان واپسی کاشیڈول جاری کردیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاجزادی اور ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے نامزد ملزم مریم نواز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر والد کے ہمراہ پاکستان واپسی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
نوازشریف جمعہ کوشام 6 بجکر 15 منٹ پر بذریعہ پروازای وائے23 لندن سے براستہ ابوظہبی لاہورپہنچیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.