ڈیموں کی تعمیر کے لیے تینوں مسلح افواج کا فنڈ دینے کا اعلان

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں قوم کو آگاہ کیا کہ پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے ڈیموں کی تعمیر کی اشد ضرورت ہے اور اس کار خیر میں تینوں مسلح افواج اپنا کردار ادا کریں گے۔
میجر جنرل آصف غفور کے مطابق تینوں مسلح افواج کے افسران 2 دن کی تنخواہ جب کہ مسلح افواج کے جوان ایک دن کی تنخواہ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کے فنڈ میں کرائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.