پیپلز پارٹی سے حساب لینے کا وقت آگیا ہے، عامر خان

پیپلز پارٹی کا منشور صرف کرپشن ہے اور پیپلز پارٹی سے حساب لینے کا وقت آگیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے 10 سالہ دور میں کوئی ترقیاتی کام نہ کیا۔
ڈیڑھ کروڑ آبادی کم ہوئی، اس وقت کراچی آکر الیکشن لڑنے والے کہاں تھے اور جس دن تحریک کا آغاز کیا، پاکستان کی طرح صوبہ بنا کر بھی دکھائیں گے۔ آج پنجاب میں چند لوگوں سے سختی ہو رہی ہے تو ان کو ظلم یاد آگیا۔
کراچی کے نوجوانوں سے ظلم ہو رہا تھا تب ظلم یاد کیوں نہ آیا اور 25 جولائی کو جو سورج نکلے گا وہ پتنگ کی فتح لے کر نکلے گا۔
ایم کیو ایم متحد تھی اور ہمیشہ متحد ہی رہے گی اور کل جھکے تھے اور نہ آج جھکیں گے، پتنگ کو تھامے رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.