عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہوگیا

آج قومی اسمبلی کے 272 میں سے 270 حلقوں جب کہ صوبائی اسمبلیوں کے 577 میں سے 570 حلقوں میں الیکشن ہو رہا ہے۔
حالیہ دنوں میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات اور ایفی ڈرین کیس کے عدالتی فیصلے کے بعد مجموعی طور پر قومی اسمبلی کے 2 حلقوں اور صوبائی اسمبلیوں کے 6 حلقوں پرانتخابات ملتوی کردیے گئے۔
قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے 8 حلقوں پرانتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں، ایک حلقہ میں امیدوارکی نااہلی جبکہ سات حلقوں میں امیدواروں کے انتقال کے باعث انتخاب ملتوی کردیا گیا ۔ جس کے بعد مجموعی طور پر 841 حلقوں پر انتخابات ہوں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.