فرض کی ادائیگی کے دوران 5 جوان شہید، آئی ایس پی آر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کیا کہ قوم کے 5 بیٹوں نے فرض کی راہ میں اپنی جانیں قربان کیں۔
انہوں نے بتایا کہ این اے 12 میں انتخابی مواد کی فراہمی کے بعد واپس آنے کے بعد گاڑی کو حادثہ پیش آیا، گاڑی 250 فٹ گہری کھائی میں گرنے کے باعث 5 نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.