الیکشن کےنتائج کا اعلان 24گھنٹےمیں کریں گے،سیکریٹری الیکشن کمیشن

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھرسےدھاندلی کی کوئی شکایت نہیں ملی، سوشل میڈیاپرچلنےوالی ویڈیوزکافرانزک کرایا، اس مرتبہ بیلٹ پیپرکارنگ گرین تھا لیکن فوٹیج میں نظرآنےوالےبیلٹ پیپرکارنگ مختلف ہے۔ گزشتہ الیکشن میں کالی مہرتھی اس مرتبہ ٹرانسپرنٹ تھی۔
بابر یعقوب کاکہنا تھا کہ عام انتخابات2018پرامن ماحول میں منعقدہوئے، قانون کےمطابق فارم45فراہم کیےگئے۔ جہاں بھی45فارم کی ضرورت ہوگی وہاں فراہم کیاجائےگا۔ فارم45کےحوالےسے675شکایات موصول ہوئیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.