پیپلزپارٹی کراچی کےصدرسعیدغنی اپنےعہدےسےمستعفی

مستعفی ہونےکےبعدپیپلزپارٹی کراچی کی تنظیم نوہونےکافیصلہ کیا گیا ہے ۔
پیپلزپارٹی کی جانب سے سعیدغنی سےسوال کیا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کراچی سےکیوں ہاری ؟ جبکہ سعیدغنی کا کہنا ہے کہ نہ پارٹی نےمیری سرزنش کی،نہ استعفی کامطالبہ ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.