وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان نےعہدےکاحلف اٹھالیا

دوسری جانب تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے کابینہ میں وزراء کی شمولیت سے متعلق مشاورت بھی شروع کردی ہے جس کی حتمی منظوری پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان دیں گے۔
واضح رہے کہ نومنتخب وزیراعلیٰ محمود خان کا انتخاب کل اسمبلی اجلاس کے دوران عمل میں لایا گیا، انہوں نے 77ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار میاں نثار گل نے 33 ووٹ حاصل کیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.