ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر سائیکل سواری پر 30 روز کیلئے پابندی عائد

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر سائیکل سواری پر 30 روز کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یہ پابندی امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے عائد کی گئی ہے تاہم عید کے 3 روز تک اس پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.