ضرورت پڑنے پر شاہد آفریدی کو واپس بلاسکتے ہیں :مکی آرتھر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے نو منتخب ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی کو ضرورت پڑنے پر واپس بلا سکتے ہیں ،بلاصلاحیت کھلاڑی کو آسانی سے نظر انداز نہیں کر سکتے ۔تفصیلات کے مطابق مکی آرتھر کا کہناتھا کہ شاہد آفریدی نے طویل عرصہ پاکستان کرکٹ کی خدمت کی ہے ،تین کپتانوں کے ساتھ کام کرنا مشکل ہو گا ،آئی پی ایل میں عدم شرکت سے پاکستان کی ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی ساکھ کو نقصان ہواہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.