خبریں ممبئی: عمارت میں آگ لگنےسے14 افراد ہلاک

ممبئی کے صنعتی علاقے میں واقع کمالا ملز کمپاؤنڈ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے ہی آس پاس کی کئی عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔گ لگنے آگ کے نتیجے میں 14 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.