اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 56 افراد شدید زخمی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل 2017-12-302017-12-30 0 تبصرے 2 مناظر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں چالیس اور مغربی کنارے میں سولہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جن میں سے کئی افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ اسرائیلی فوج مظاہرین پر آنسو گیس کی شدید شیلنگ بھی کررہی ہیں۔ اس پوسٹ کو شیئر کریںClick to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on LinkedIn (Opens in new window)