تفصیلات کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب باغیوں کے زیرقبضہ مشرقی علاقے غوطہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سرکاری فوج کی شدیدبمباری کے باعث کم سے کم سوافرادہلاک اوردو سو سے زائد ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بے گناہ شہریوں اورانفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنانے سے گریز کیا جائے۔
