جرمنی: مسجد پر دیسی بم سے حملہ

جرمنی کے جنوب میں واقع مسجد ان علم پر نا معلوم افراد نے دیسی بم سے حملہ کیا جس سے مسجد میں آگ لگ گئی تاہم واقعے کے نتیجے میں کسی کے زخمی ہونے یا کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.