مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت، 12 نوجوانوں کو شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے ضلع اسلام آباد اور شوپیاں میں آپریشن کے دوران 12 نوجوانوں کو شہید کردیا۔جبکہ 100شہری زخمی بھی ہوئے۔
11کشمیری نوجوانوں کی لاشیں شوپیاں میں ایک گاؤں سے ملیں جب کہ ایک نوجوان کو ضلع اسلام آباد کےعلاقے دیالگام میں شہید کیا گیا۔
اس حوالے سے کشمیر عوام تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور شدید احتجاج کیا۔ جب کہ علاقے میں انٹرنیٹ اور ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.