فلسطینیوں کی مزاحمت کی تحریک کی حمایت کرنا مسلمانوں کا فرض ہے، خامنہ ای

سعودی ولی عہد کے اسرائیل سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ اسرائیل سے مذاکرات کی کوشش فلسطینیوں کی فتح کو پیچھے دھکیل دے گی۔
آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ دھوکے باز اور جابر اسرائیل سے مذاکرات ناقابل معافی غلطی ہوگی، فلسطینیوں کی مزاحمت کی تحریک کی حمایت جاری رکھنا ہوگی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.