انتہا پسند گروہوں کا ہدف نوجوان ہیں : انٹونیو گوئیٹریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوئیٹریس نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ، ہم آہنگی، سیاسی عمل میں شمولیت، گڈ گورننس اور انسانی حقوق کا احترام کر کے نوجوانوں کو آگے بڑھایا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انتہا پسند گروہوں کا ہدف نوجوان ہوتےہیں کیونکہ وہ تبدیلی کے خواہشمند ہوتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.