شمالی کوریا کا ایٹمی تجربات روکنے کا اعلان

شمالی کوریا نے ایٹمی اور میزائل تجربات روکنے اور آج سے میزائل ٹیسٹ سائٹ بند کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے امریکا نے اعلان خیر مقدم کیا ہے ۔
سربراہ شمالی کوریاکا کہنا ہے کہ ایٹمی یا میزائل تجربات کی اب ضرورت نہیں۔ ٹرمپ کاکہنا ہے کہ یہ اہم پیش رفت اور ساری دنیا کےلیے اچھی خبر ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.