انڈونیشیا میں خودکش دھماکے، 6افراد ہلاک، 13 زخمی

انڈو نیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں خود کش دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور13 زخمی ہوگئے۔
دھماکے سے سانتا ماریہ چرچ کے گیٹ میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.