سپریم کورٹ کا آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری، ان کی ہمشیرہ اور دیگر افراد کا نام ای سیل ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
یہ حکم منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹ پر اٹارنی جنرل کی جمع کردہ رپورٹ کی بنیاد پر کیا گیا.عدالت نے حکم دیا کہ متعلقہ افراد کے نام تحقیقات تک ای سی ایل میں ڈالے جائیں.
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےاٹارنی جنرل کی جانب سے جمع کردہ رپورٹ کی بنیاد پر یہ حکم جاری کیا.

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.