آصف زرداری اور فریال تالپور کی کل ایف آئی اے طلبی

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس میں تحقیقات کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری اور انکی بہن فریال تالپور کو کل طلب کرلیا۔
آصف زرداری اور فریال تالپور کو نوٹس جاری کردتے ہوئے انہیں بے نامی اکاؤنٹس اور ٹرانزیکشن پر وضاحت دینے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے کے آئی ٹی بھی تشکیل دےدی ہے جس کے سربراہ ڈائریکٹر ایف آئی اےسندھ منیر احمد شیخ ہوں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.